بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں جیب تراشوں کی چاندی، کئی افراد کی جیبوں پر ہاتھ صاف
لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کے موقع پر جیب کتروں نے فوٹو گرافر سمیت کئی لوگوں کی جیبوں کا صفایا کردیا، ایک کوقابو کر لیا گیا جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں جیب تراشوں کی چاندی، کئی افراد کی جیبوں پر ہاتھ صاف