جس نے اپوزیشن کو کنٹینر دینے کا اعلان کیا تھا وہ اپنے بچائو کیلئے کنٹینر ڈھونڈتا پھر رہا ہے، رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم پر تنقید
ملتان (این این آئی)مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ ملتان جلسے سے پہلے پولیس گردی سے پتا چل رہا ہے کہ سلیکٹڈ گھبرا گیا ہے۔رہنما نون لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈیم ایم) کے پارٹی عہدے داروں، کارکنوں کی گرفتاریوں اور پولیس… Continue 23reading جس نے اپوزیشن کو کنٹینر دینے کا اعلان کیا تھا وہ اپنے بچائو کیلئے کنٹینر ڈھونڈتا پھر رہا ہے، رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم پر تنقید