بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ساہیوال، دونوجوان لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا

datetime 27  جولائی  2024

ساہیوال، دونوجوان لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا

ساہیوال (این این آئی)یہاں نواح میں دو نوجوان لڑکیوں کو شادی جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔چک51پانچ ایل میں ایک موبائل دوکاندارکی18سالہ لڑکی ساجدہ کو شادی کا جھانسہ دے کر مجیب الرحمن بلوچ نے حاملہ کر دیا اور24ہفتوں کے بعد شادی سے انکار کے بعد رفو چکر… Continue 23reading ساہیوال، دونوجوان لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا

سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  جولائی  2024

سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈہاک ججز کو ایک سال کی مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم… Continue 23reading سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

datetime 27  جولائی  2024

،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ کے نواح میں بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی پر دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر چہرہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ 24جیڈی کے رہائشی علی کی بیوی آسیہ گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک علی کا بھائی گھر میں داخل ہوا اور اپنی بھابھی کے ساتھ… Continue 23reading ،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

datetime 27  جولائی  2024

محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

راولپنڈی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج) اتوار سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات نے 28 سے 31 جولائی تک راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ سمیت بالائی پنجاب کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں، آندھی، طوفان اور کئی مقامات پر شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2024

خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق مردان اور باچا خان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی، اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین میں سے 700 کنال… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  جولائی  2024

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی)پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ۔صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڑا ٹیکس، دیہاتی شہری علاقوں کے رہائشی افراد کے… Continue 23reading پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہوجائیں ، علی امین گنڈاپور

datetime 27  جولائی  2024

اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہوجائیں ، علی امین گنڈاپور

مردان (این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہوجائیں ، صوبے کی تمام ضروریات کو پورا کریں گے،وفاقی حکومت سے پیسہ نکلواکررہوں گا۔مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پولیس کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش… Continue 23reading اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہوجائیں ، علی امین گنڈاپور

جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اسی رات والد انتقال کرگئے تھے،محمود اسلم

datetime 27  جولائی  2024

جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اسی رات والد انتقال کرگئے تھے،محمود اسلم

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اسلم اپنے والدین اور پہلی بیٹی کے انتقال کو یاد کرکے رو پڑے۔حال ہی میں محمود اسلم نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین اور تلخ دنوں کو یاد کیا۔محمود اسلم نے کہا… Continue 23reading جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اسی رات والد انتقال کرگئے تھے،محمود اسلم

پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 27  جولائی  2024

پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ایئرہوسٹس کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ایئرہوسٹس سے امریکی ڈالرز اور سعودی ریال برآمد ہوئے جن کی مالیت پاکستانی کرنسی میں لاکھوں روپے بنتی ہے ۔قومی ایئر لائن کی… Continue 23reading پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Page 189 of 12104
1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 12,104