پاکستان، ایران، ترکی ٹرین سروس کے بعد پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان بھی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کارگو ٹرین سروس کے امور پر بات چیت ہوئی۔یہ ٹرین سروس افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان چلانے پر غور کیا گیا۔وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ… Continue 23reading پاکستان، ایران، ترکی ٹرین سروس کے بعد پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان بھی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ