پی آئی اے کے پائلٹس کا فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ
کراچی (این این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)کے پائلٹس کے مطابق فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھی گئی ہے،پی آئی اے کے پائلٹس نے گزشتہ روز اڑن طشتری کی نشاندہی کی۔ پائلٹس نے بتایاکہ ہم نے اتوار کے روز فو فائٹر کو ہوا میں مٹر گشت کرتے دیکھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹس کا فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ



































