(ن) لیگ کے سینئر رہنما نے پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی ، سینٹ ٹکٹ کیلئے درخواست بھی نہ بھیجی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین ،سینئر پارلیمنٹرین اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق پارلیمانی سیاست سے الگ ہو گئے ، تاہم مسلم لیگ کی سیاست میں کردار ادا کرتے رہیں گے ۔روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی شائع خبر کے مطابق راجہ ظفر الحق کا نام مسلم لیگ (ن)کی… Continue 23reading (ن) لیگ کے سینئر رہنما نے پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی ، سینٹ ٹکٹ کیلئے درخواست بھی نہ بھیجی


































