سینئر ترین افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی(آن لائن)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساؤتھ زون کراچی کی ٹیم نے سب انسپکٹر شیر زمان اعوان کی سربراہی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد یاسین کو دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم نے کورنگی نمبر 6 مارکیٹ میں غیر قانونی طور پر پارکنگ الاٹ… Continue 23reading سینئر ترین افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار