عالمی قوتوں نے فنڈنگ سے عمران خان کو ملک پر مسلط کیا،انہیں یہ دو ٹاسک سونپے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ
نارووال (آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ عالمی قوتوں نے فنڈنگ سے عمران خان کو ملک پر مسلط کیا۔ انہیں معیشت کی تباہی اور سی پیک بند کرنے کا ٹاسک دیا گیا، وزیراعظم نے دونوں کام کر دئیے۔احسن اقبال کا نارووال میں کارکنوں سے… Continue 23reading عالمی قوتوں نے فنڈنگ سے عمران خان کو ملک پر مسلط کیا،انہیں یہ دو ٹاسک سونپے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ