اثاثہ جات کیس نیب کا مولانا فضل الرحمن کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کافیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے اثاثہ جات کیس میں جمعیت علمائے اسلام ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور نے 21… Continue 23reading اثاثہ جات کیس نیب کا مولانا فضل الرحمن کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کافیصلہ