منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد نے پیپر ورک مکمل کرلیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد نے پیپر ورک مکمل کرلیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد نے اپنا پیپر ورک مکمل کرلیا ہے۔ بہت سے مدارس ایسے ہیں جن کی کمانڈ اب مولانا فضل الرحمان سے چھینی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا… Continue 23reading مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد نے پیپر ورک مکمل کرلیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

(ن) لیگ کی اکثریت سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کی خواہشمند سینئر صحافی کامران خان نے اہم دعویٰ کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

(ن) لیگ کی اکثریت سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کی خواہشمند سینئر صحافی کامران خان نے اہم دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کارکامران خان نے کہا ہے کہ صرف پیپلز پارٹی ہی نہیں ن لیگ نے بھی استعفیٰ حکمت عملی کو خیر باد کرنے کا فیصلہ کرلیا ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ابھی ابھی چوٹی کے ن لیگ رہنما خرم دستگیر نے… Continue 23reading (ن) لیگ کی اکثریت سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کی خواہشمند سینئر صحافی کامران خان نے اہم دعویٰ کردیا

سول سپرئیر سروس امتحانات 2021ء کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

سول سپرئیر سروس امتحانات 2021ء کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

سیالکوٹ( این این آئی)سول سپرئیر سروس کے امتحانات برائے سال 2021ء  کے لئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی جانب سے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے اور ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات 18 فروری سے شروع ہوکر 25 فروری تک جاری رہیں گے۔

پی آئی اے حادثے میں جاں بحق مسافروں کے ورثا کو انشورنس کی ادائیگی شروع ، فی کس کتنی رقم ملے گی؟ترجمان نے بتا دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے حادثے میں جاں بحق مسافروں کے ورثا کو انشورنس کی ادائیگی شروع ، فی کس کتنی رقم ملے گی؟ترجمان نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئر لائن طیارہ حادثے میں جاں بحق مسافروں کے ورثا کو انشورنس کی ادائیگی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارہ حادثے کے 8 ورثا نے وراثتی سرٹیفیکٹ جمع کرائے تھے، 8 ورثا کو ادائیگیاں کر دی گئی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق… Continue 23reading پی آئی اے حادثے میں جاں بحق مسافروں کے ورثا کو انشورنس کی ادائیگی شروع ، فی کس کتنی رقم ملے گی؟ترجمان نے بتا دیا

تعیناتی میں توسیع یا پھرتبادلہ سی سی پی او لاہور سے کارکردگی رپورٹ طلب

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

تعیناتی میں توسیع یا پھرتبادلہ سی سی پی او لاہور سے کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی، رپورٹ کے بعد عمر شیخ کی تعیناتی میں توسیع یا تبادلے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیر قانون راجہ بشارت نے پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سربراہی میں امن و امان سے متعلق اعلی… Continue 23reading تعیناتی میں توسیع یا پھرتبادلہ سی سی پی او لاہور سے کارکردگی رپورٹ طلب

خواجہ آصف معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، رسیدیں دینی ہونگی ،کالا دھن کیسے سفید کیا ؟ حیران کن انکشاف   

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

خواجہ آصف معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، رسیدیں دینی ہونگی ،کالا دھن کیسے سفید کیا ؟ حیران کن انکشاف   

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف کی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ خواجہ آصف معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے خواجہ آصف کیس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 2013ء  میں خواجہ آصف کے ڈکلیئرڈ اثاثہ… Continue 23reading خواجہ آصف معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، رسیدیں دینی ہونگی ،کالا دھن کیسے سفید کیا ؟ حیران کن انکشاف   

ملک بھر میں مظاہرے ، پی ڈی ایم نے تاریخوں کی منظوری دیدی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں مظاہرے ، پی ڈی ایم نے تاریخوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت مخالف اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے دوسرے مرحلہ کے تحت ملک بھر میں مظاہروں کیلئے تاریخوں کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام 3 جنوری کو بہاولپور میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بہاولپور مظاہرے کی کی قیادت مولانا… Continue 23reading ملک بھر میں مظاہرے ، پی ڈی ایم نے تاریخوں کی منظوری دیدی

ٹریفک پولیس کا سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

ٹریفک پولیس کا سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹریفک پلان جاری کردیاہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مورخہ 31 دسمبر 2020-اور یکم جنوری  2021-کی درمیانی شب عوام نئے سال کی آمدپر مختلف تفریحی مقامات جیسے کلفٹن، باغ… Continue 23reading ٹریفک پولیس کا سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

شیخ رشید کے بلند و بانگ دعوے ٹھس ریلوے کے حالات 2020 میں مزید ابتر

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

شیخ رشید کے بلند و بانگ دعوے ٹھس ریلوے کے حالات 2020 میں مزید ابتر

کراچی(این این آئی)پہلے سے مشکلات کے شکار محکمہ ریلوے کے حالات 2020 میں مزید ابتر ہوگئے، 2019 کی نسبت 2020 میں محکمے کا خسارہ مزید بڑھ گیا، رہی سہی کسر کورونا نے پوری کر دی۔2020 میں بھی محکمہ ریلوے میں بہتری نہ لائی جا سکی، رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں محکمہ نے… Continue 23reading شیخ رشید کے بلند و بانگ دعوے ٹھس ریلوے کے حالات 2020 میں مزید ابتر