ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پنجاب کا 20بڑے درباروں سے متعلق بڑا فیصلہ 

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ  (این این آئی )فیصل آبادسمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں واقع 20 بڑے درباروں کو سولرانرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ انرجی آڈٹ کے بعد دربار سولر پر منتقل کر دیے جائیں گے جبکہ بادشاہی مسجد کو بھی

سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گادرباروں میں داتا دربار لاہور، بلھے شاہ دربار قصور، شاہ شمس سبزواری تبریز دربار ملتان اور سلطان باہو شورکوٹ جھنگ سمیت دیگر دربار شامل ہیںواضح رہے کہ پنجاب حکومت اس سے پہلے سرکاری اداروں کو سولر پر منتقل کرنے فیصلہ کر چکی ہے۔سال 2019 میں پاکستان کی سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوا تھا اور اس وقت زولاجیکل سروے آف پاکستان کی عمارت میں 8 کلو واٹ کا سولر پلانٹ نصب کرکے منصوبے کا افتتاح کیا گیا تھا۔نومبر 2020 میں کے الیکٹرک نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سولر انرجی پارک بنانے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…