بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی گئی، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن )  وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ  مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کو بھی الیکشن میں جانا ہو گا  ، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ۔  پی ڈی ایم اور دیگر

سیاسی معاملات پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہناتھاکہ  شہبازشریف کے معاملہ کا مجھے نہیں پتہ، یہ  ن لیگ کا مسئلہ ہے   ۔زرداری مفاد اور ذات کیلئے پتے کھیلتا ہے ۔عمران خان  نے بہتر کھیلا ہے ۔نئے سال میں عمران خان کا ڈنکا بجے گا۔ عمران خان چھائے گا۔ پی ڈی ایم روز بروز تنزلی کا شکار ہے ، پی ڈی ایم والے گھر جائیں  گے اب۔ شیخ رشید احمد کا کہناتھاکہ  فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ۔  فوج کیخلاف بدزبانی کرنے والوں کیخلاف  سخت  ایکشن لیا جائے گا ۔مفتی کفایت کیخلاف مقدمہ کا فیصلہ ہواہے ۔مفتی کفایت کیخلاف مقدمہ لاہور میں ہوگا ، اچھی تیاری کیساتھ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…