سیاسی مہم میں لفظ ”نیا پاکستان” استعمال کرنے کا معاملہ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیاسی مہم میں لفظ نیا پاکستان استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر تحریری دلائل طلب کرلئے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی،وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس عامر فاروق… Continue 23reading سیاسی مہم میں لفظ ”نیا پاکستان” استعمال کرنے کا معاملہ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا