اب وقت آگیا ہے ملک کو ہر قسم کے زہریلے جراثیم سے پاک کیا جائے، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو جراثیم کا مجموعہ قرار دیدیا
کراچی (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پاکستان نعمت کبری ہے۔ اسکی ہر طرح سے حفاظت قومی فریضہ ہے۔ اب وقت آگیا ہے ملک کو ہر قسم کے زہریلے جراثیم سے پاک کیا جائے۔ عمرانی حکومت قادیانیت ،یہودیت اور مغربیت کے… Continue 23reading اب وقت آگیا ہے ملک کو ہر قسم کے زہریلے جراثیم سے پاک کیا جائے، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو جراثیم کا مجموعہ قرار دیدیا