اپوزیشن جماعتوں کےا ستعفے ، سینئر وفاقی وزیر کا ڈی چوک پر 100دیگیں تقسیم کرنے کا اعلان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اگراپوزیشن ارکان استعفے دیں تو میں ڈی چوک پرمٹن کے گوشت کی 100 دیگیں تقسیم کروں گا اور سینیٹ کے چیئرمین سے ان کے استعفے منظور کرواؤں گا۔ وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ جس دن اپوزیشن استعفے دے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کےا ستعفے ، سینئر وفاقی وزیر کا ڈی چوک پر 100دیگیں تقسیم کرنے کا اعلان