فضل الرحمان فتویٰ دیں ، بھوک میں سرکاری گوداموں کو لوٹ لیا جائے محمود خان اچکزئی نے عوام کو لوٹ مار کے لیے اکسانے کی کوشش کی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک میں شامل جماعتوں کے اراکین نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، عوام حق اور انصاف مانگنے آئے ہیں،یہودیوں،ہندؤں سے پیسہ لیکر سیاسی عدم استحکام پیدا کرنیوالوں کو حکمرانی کا کوئی حق نہیں،فارن فنڈنگ اکاؤنٹس جائز… Continue 23reading فضل الرحمان فتویٰ دیں ، بھوک میں سرکاری گوداموں کو لوٹ لیا جائے محمود خان اچکزئی نے عوام کو لوٹ مار کے لیے اکسانے کی کوشش کی


































