موٹروے ایم 3 لاہور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید دھند ، موٹروے ایم 3 لاہور سے رجانہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملتان موٹروے پر حد نگاہ 70 میٹر تک ہے۔ ڈرائیور حضرات گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔واضح رہے کہ موٹرو سے پر خوفناک حادثہ… Continue 23reading موٹروے ایم 3 لاہور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند