خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں کس کے کہنے پر 28 ملین روپے جمع کرائے ، چپڑاسی کے انکشافات
لاہور (آن لائن) خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں چپڑاسی کا 28 ملین روپے جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ نیب دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرانے والے 4 افراد نے بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آمدن سے زائد… Continue 23reading خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں کس کے کہنے پر 28 ملین روپے جمع کرائے ، چپڑاسی کے انکشافات


































