سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے میگا دھرنے کا اعلان کر دیا
حیدرآباد(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا سندھ اسپورٹس کمپلیکس یونٹ نے 10 فرور ی کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پر میگا دھرنے کا اعلان کردیا، ایپکا کے صوبائی انفارمیشن سیکریٹری شاہد سومرو اورسندھ اسپورٹس کمپلیکس یونٹ کے عہدیداروں غلام نبی سولنگی‘ گلاب غازی‘ چانڈیو‘ مختار عالم نے مشترکہ طور پر اس دھرنے کا… Continue 23reading سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے میگا دھرنے کا اعلان کر دیا



































