قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسہ نہ کرنے دیا تو پورا ملتان جلسہ گاہ بن جائے گا، ن لیگ کا اعلان
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا ویڈیو بیان میں کہاہے کہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسہ نہ کرنے دیا تو پورا ملتان جلسہ گاہ بن جائے گا۔ملتان میں تمام ریاستی جبر اور غنڈہ گردی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ملتان جلسے کو روکنے کیلئے ریاستی مشنری کا استعمال کیا جارہا ہے۔حکومت جو… Continue 23reading قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسہ نہ کرنے دیا تو پورا ملتان جلسہ گاہ بن جائے گا، ن لیگ کا اعلان