حکومتی اراکین اسمبلی کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا سی ای اوہیلتھ کو مہنگا پڑگیا
بہاولنگر(این این آئی )حکومتی اراکین اسمبلی کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا سی ای اوہیلتھ کو مہنگا پڑگیا۔کرپشن اجاگر کرنے پر ہیلتھ ڈاکٹر انعام اللہ جمالی کو فوری طور پر تبدیل کردیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر انعام اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ مجھے میرے محکمہ نے ضلع میں میرٹ پر کام کے لئے بھیجا… Continue 23reading حکومتی اراکین اسمبلی کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا سی ای اوہیلتھ کو مہنگا پڑگیا