میں اور میری دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے ، مفتی قوی نے کیسی نازیبا باتیں کرنا شروع کر دی ، حریم شاہ نے مفتی قوی کی نازیبا گفتگو ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں اور میری دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے ایسے میں مفتی قوی نے گندی گندی باتیں شروع کر دی جو کہ میرے پاس ریکارڈ ہیں ان کی گفتگو نازیبا اور گھٹیا تھی ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کا کہنا تھا… Continue 23reading میں اور میری دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے ، مفتی قوی نے کیسی نازیبا باتیں کرنا شروع کر دی ، حریم شاہ نے مفتی قوی کی نازیبا گفتگو ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کر دیا