’’سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ان کی مرضی سے نہیں دے سکتے ‘‘ یہ کام ہوا تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج میں سیاسی پارٹیاں آئیں تو ملازمین نقصان میں رہیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہ کر سرکاری ملازمین کو احتجاج کا حق ہے لیکن سرکاری ملازمین سیاست… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ان کی مرضی سے نہیں دے سکتے ‘‘ یہ کام ہوا تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان



































