راولپنڈی میں سگے بہن بھائی کو مارنے والے 15سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی
راولپنڈی (این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزراولپنڈی میں بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے قتل کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہوتے ہوئے اپنی زندگی کے خاتمے کا عندیہ تھا۔ایچ ایس او مندرہ پولیس نفری کے ہمراہ موجود ہیں، فرانزک… Continue 23reading راولپنڈی میں سگے بہن بھائی کو مارنے والے 15سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی