میرے بچے میری دیکھ بحال نہیں کرتے 75سالہ خاتون نے شادی کر لی
چونیاں ( این این آئی)ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے نواحی گائوں منوریاں میں 80 سالہ شخص عطر خاں میئو نے 75 سالہ خاتون نذیراں بی بی سے شادی کر لی۔بارات میں قریبی عزیزوں نے شرکت کی جبکہ ولیمہ کی تقریب میں اہل محلہ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔خاتون کی 4 بیٹیاں اور… Continue 23reading میرے بچے میری دیکھ بحال نہیں کرتے 75سالہ خاتون نے شادی کر لی



































