ایسی اداؤں پر آپکو کیا کہیں؟ شہباز گل نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی کو (ن) لیگ کا ترجمان قرار دیدیا
لاہور (یواین پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے ایک نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی کو ن لیگ کا ترجمان قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق براڈ شیٹ معاملے پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں نہال ہاشمی اور تجزیہ کار سلیم بخاری سمیت دیگر مہمان شریک تھے۔… Continue 23reading ایسی اداؤں پر آپکو کیا کہیں؟ شہباز گل نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی کو (ن) لیگ کا ترجمان قرار دیدیا