مریم نوازاور بلاول بھٹو میں سخت ناراضگی کا انکشاف بات مولانا فضل الرحمن تک بھی پہنچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے مابین ناراضگی کا دعویٰ سامنے آگیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پرسوں رات کو مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کے مابین رابطہ ہوا… Continue 23reading مریم نوازاور بلاول بھٹو میں سخت ناراضگی کا انکشاف بات مولانا فضل الرحمن تک بھی پہنچ گئی