پی ڈی ایم کا احتجاج، الیکشن کمیشن نے اہم بیان جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں 3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دبا آئینی ذمہ داری نبھانے کیلئے پرعزم ہے۔ اعلامیہ ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا احتجاج، الیکشن کمیشن نے اہم بیان جاری کر دیا