ملک کی 80شوگر ملوں کے مالکان کا ایکا مارچ اور اپریل کیلئے چینی کے ایکس ملز ریٹ کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی 80شوگر ملوں کے مالکان نے 31مارچ تک کیلئے چینی کے ایکس ملز ریٹ 90روپے کلو کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ یکم اپریل سے 30اپریل تک چینی کی ڈلیوری کے ایکس ملز ریٹ 92روپے کلو کر دیئے ہیں لیکن حکومتی ذمہ داران کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اور نہ… Continue 23reading ملک کی 80شوگر ملوں کے مالکان کا ایکا مارچ اور اپریل کیلئے چینی کے ایکس ملز ریٹ کا اعلان کردیا





































