وفاقی وزراءکے روکنے کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کے منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ندیم افضل گوندل کے استعفی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا… Continue 23reading وفاقی وزراءکے روکنے کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا