اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے غصے پر ندیم افضل چن مسکراتے ہوئے درود شریف کا ورد کرتے رہے،معاون خصوصی کے مستعفی ہونے کے بعد کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ وزیراعظم کے پاس پہنچ گیا لیکن انہوں نے اس پر ابھی تک اپنا کوئی فیصلہ نہیں دیاہے ۔ وفاقی وزراء کی جانب سےعمران خان کو یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ندیم افضل چن کےاستعفیٰ قبول نہ کریں ۔… Continue 23reading اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے غصے پر ندیم افضل چن مسکراتے ہوئے درود شریف کا ورد کرتے رہے،معاون خصوصی کے مستعفی ہونے کے بعد کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی