پی ڈی ایم کو کمزور کرنے کی حکمت عملی تیار ، وزراء کو اہم ٹاسک مل گئے
اسلام آباد ( آ ن لائن ) حکومت مخالف تحریک چلانے والے پی ڈی ایم اتحاد کو کمزور کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی، وزراء کو اہم ٹاسک سونپ دئیے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے وزراء اور حکمراں جماعت تحریک انصاف کی دیگر سیاسی شخصیات کو اہم ٹاسک دیدئیے گئے… Continue 23reading پی ڈی ایم کو کمزور کرنے کی حکمت عملی تیار ، وزراء کو اہم ٹاسک مل گئے