جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فٹبال سٹیڈیم کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔اس دھماکے سے دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، آٹھ افراد زخمی ہیں، زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینل نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بوائز… Continue 23reading بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) متوسط اورغریب طبقے پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، موٹرسائیکلوں کے پرزے100 فیصد تک مہنگے ہو گئے۔شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹر سائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے باعث عام آدمی کی سواری بھی اس کی دسترس سے باہر ہونے لگی، 70 سی سی موٹرسائیکل کاچین گراری… Continue 23reading شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

مریم اور بلاول سے پوچھیں سیاست میں کیا اہلیت ہے آپ کی، صرف کرپٹ باپ کے بچے ہیں، یہ اہلیت ہے،وزیراعظم عمران خان کا تبصرہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

مریم اور بلاول سے پوچھیں سیاست میں کیا اہلیت ہے آپ کی، صرف کرپٹ باپ کے بچے ہیں، یہ اہلیت ہے،وزیراعظم عمران خان کا تبصرہ

چکوال (مانیٹرنگ+ این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، فوج کیخلاف بھارت کی پروپیگنڈا مشین جیسی زبان استعمال ہورہی ہے،خود کو جمہوریت پسند کہلانے والے کہتے ہیں کہ جمہوری حکومت گرا دو، ماضی میں مسلم لیگ (ن) اور… Continue 23reading مریم اور بلاول سے پوچھیں سیاست میں کیا اہلیت ہے آپ کی، صرف کرپٹ باپ کے بچے ہیں، یہ اہلیت ہے،وزیراعظم عمران خان کا تبصرہ

سیاست کس کروٹ بیٹھے گی، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیراعظم کی ملاقات، شہباز شریف کو ملنے والا طاقتور حلقوں کا پیغام عمران خان کو بھی دے دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

سیاست کس کروٹ بیٹھے گی، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیراعظم کی ملاقات، شہباز شریف کو ملنے والا طاقتور حلقوں کا پیغام عمران خان کو بھی دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز پارٹی کی صدر نہیں ہیں، پارٹی کے صدر شہباز شریف ہیں ان کے پاس اختیارات، بلاول بھٹو استعفے اپنے پاس رکھیں گے سپیکر کو نہیں بھجوائیں گے،… Continue 23reading سیاست کس کروٹ بیٹھے گی، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیراعظم کی ملاقات، شہباز شریف کو ملنے والا طاقتور حلقوں کا پیغام عمران خان کو بھی دے دیا گیا

15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے اربوں روپے مالیت کی 15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک میں آٹا مہنگا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 130، سکھر 80 اور کوئٹہ میں 15 روپے مہنگا ہوا جبکہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا… Continue 23reading 15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا

دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

لاہور (این این آئی)شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور ایم تھری لاہور سے رجانہ تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی… Continue 23reading دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

پی آئی اے ملازمین کو حاصل ایک اوراہم سہولت بھی ختم کرنے کا فیصلہ ، پلان تیار، ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے ملازمین کو حاصل ایک اوراہم سہولت بھی ختم کرنے کا فیصلہ ، پلان تیار، ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے نے ملازمین کو حاصل میڈیکل کی سہولت کو مبینہ طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے اخراجات میں کمی اور کرپشن کا جواز بنا کر ملازمین کو حاصل میڈیکل کی سہولت کو مبینہ طور پر ختم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ملازمین… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کو حاصل ایک اوراہم سہولت بھی ختم کرنے کا فیصلہ ، پلان تیار، ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

عمران صاحب خد اکیلئے انڈوں اور تیل پر نوٹس نہ لینا مزید قیمتیں بڑھ جائیں گی، وزیر اعظم سے پرزور مطالبہ کردیاگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

عمران صاحب خد اکیلئے انڈوں اور تیل پر نوٹس نہ لینا مزید قیمتیں بڑھ جائیں گی، وزیر اعظم سے پرزور مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوںمیں مزید اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انڈے 300 سو روپے درجن ، تیل320روپے کلو، عمران مافیا نے عوام کا تیل نکال دیا ہے ۔ سب سے پہلے عمران صاحب… Continue 23reading عمران صاحب خد اکیلئے انڈوں اور تیل پر نوٹس نہ لینا مزید قیمتیں بڑھ جائیں گی، وزیر اعظم سے پرزور مطالبہ کردیاگیا

جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا میں ”اٹ کھڑکا”کا وقت آگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا میں ”اٹ کھڑکا”کا وقت آگیا

حیدرآباد ٹاؤن(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کے قریب ہے،جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا میں ”اٹ کھڑکا”کا وقت آگیا ہے، انہوں نے کہا کہ پوری قوم عقل سے عاری اس ٹولے کے درمیان جلدجوتوں میں دال… Continue 23reading جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا میں ”اٹ کھڑکا”کا وقت آگیا