جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کرونا وائرس سے صحت یاب پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے پیغام میں لکھا کہ ’’میرا کرونا ٹیسٹ رزلٹ ابھی ملا جو الحمدللہ منفی ہے.… Continue 23reading وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

لاہور(این این آئی) شریف خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ نہ اسما نے کبھی سیاست میں حصہ لیا نہ ہی کبھی ان کے پاس کوئی عہدہ رہا،انھوں نے کبھی کاروبار نہیں کیا،ان کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ امور خانہ داری سنبھالتی ہیں۔ انہیں بھونڈے اور گھٹیا ہتھکنڈوں کا شکار کرنا افسوسناک ہے۔ انہوںنے… Continue 23reading اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کو منا لیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کو منا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کو منا لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ میں کسی نہ کسی طرح بھائی کو منا لوں ، لیکن بھائی بھی… Continue 23reading شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کو منا لیا

حکومتی وزراء کے پیپلزپارٹی کی قیادت سے خفیہ رابطے ، وزرا کون ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

حکومتی وزراء کے پیپلزپارٹی کی قیادت سے خفیہ رابطے ، وزرا کون ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نبیل گبول نے دعوی کیا ہے کہ حکومتی وزراء پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کر رہے ہیں ۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وزراء پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کر رہے ہیں ،گزشتہ روز ہی دو وزراء نے پارٹی قیادت سے ملاقات کے لئے… Continue 23reading حکومتی وزراء کے پیپلزپارٹی کی قیادت سے خفیہ رابطے ، وزرا کون ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نواز شریف کا پاسپورٹ بلیک لسٹ ہونے کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع،سابق وزیر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف کا پاسپورٹ بلیک لسٹ ہونے کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع،سابق وزیر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کے بلیک لسٹ ہونے کے بارے میں چہ مگو ئیاں شروع ہو گئی ہیں۔روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی شائع خبر کے مطابق بعض قانونی ماہرین کا کہناہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے اشتہاری قرار دیئے جا نے کے بعد ان کا پاسپورٹ از… Continue 23reading نواز شریف کا پاسپورٹ بلیک لسٹ ہونے کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع،سابق وزیر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے

صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی ہر طرف تہلکہ مچ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی ہر طرف تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر ایکسائز حافظ ممتاز احمد کی شادی کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، مگر اس شادی میں دولہا کے سرکاری پروٹوکول اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال نے اسے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے وزیر موصوف کو تنقید کا نشانہ بناتے… Continue 23reading صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی ہر طرف تہلکہ مچ گیا

دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

کراچی(این این آئی)دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں آٹھ پاکستانی نرسوں اور مڈ وائفس کو شامل کرلیا گیا ہے۔آٹھ پاکستانی نرسوں اور مڈوائفس کو گلوبل 2020 کی 100 آوٹ اسٹینڈنگ ویمن نرسز اینڈ مڈوائفس کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔نرسوں اور مڈوائفس کے یہ تمام آٹھ نام آغا خان یونیورسٹی اسکول آف… Continue 23reading دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

وزیر اعظم عمران خان کو  بڑے ملک کے صدر کی جانب سے  دورے کی دعوت 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کو  بڑے ملک کے صدر کی جانب سے  دورے کی دعوت 

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے ازبک وزیر مواصلات میخاموف الخم نے ملاقات کی جس میں انھوں نے اپنے صدر کی جانب سے وزیر اعظم کو دورہ ازبکستان کی دعوت دی۔ منگل کو ازبکستان کے وزیر میخاموف نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی روابط، خطے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کو  بڑے ملک کے صدر کی جانب سے  دورے کی دعوت 

قطری ، انڈین اور بنگلہ دیشی کو نوسر بازی کےذریعے سے لوٹنے والا قطری گینگ لاہور سےگرفتار ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کر لی گئی 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

قطری ، انڈین اور بنگلہ دیشی کو نوسر بازی کےذریعے سے لوٹنے والا قطری گینگ لاہور سےگرفتار ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کر لی گئی 

لاہور (آن لائن) لاہورانویسٹی گیشن پولیس نے قطری، انڈین اور بنگلہ دیشی شہریوں کو نوسر بازی کر کے لوٹنے والے قطری گینگ کے 7ملزمان گرفتارکر کے قطری، انڈین اور بنگلہ دیشی کرنسی برآمد کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی واضح ہدایات کی روشنی میں انویسٹی گیشن پولیس کی… Continue 23reading قطری ، انڈین اور بنگلہ دیشی کو نوسر بازی کےذریعے سے لوٹنے والا قطری گینگ لاہور سےگرفتار ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کر لی گئی