جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ جیساببر شیر نہیں بن سکا۔۔۔ مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان کے صدر نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان (آن لائن) مسلم لیگ گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمن نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا گلگت بلتستان انتخابات میں ریاست کی بکسہ چوری نہیں روک سکا۔ انہوں نے کہا سیاسی جماعت سے مقابلہ تو کرسکتا تھا لیکن ریاست سے مقابلہ ممکن نہیں تھا۔ اپنی ناکامی

کا اعتراف کرتے ہوئے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا رانا ثناء اللہ جیسے ببر شیر نہیں بن سکے۔ انہوں نے کہا پارٹی نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا نہیں اتر سکا۔ انہوں نے کہا صوبائی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوںعام سپاہی کی طرح ووٹ کو عزت دو کی جدو جہد جاری رکھوں گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…