یہ میرے ٹوئٹر اکائونٹس نہیں ۔۔۔۔ استعفیٰ دینے کے بعد ندیم افضل چن نے اہم ٹوئٹ کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے ٹوئٹ کردیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں اپنے اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ‘میرا یہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے، باقی سب جعلی ہیں۔’ندیم… Continue 23reading یہ میرے ٹوئٹر اکائونٹس نہیں ۔۔۔۔ استعفیٰ دینے کے بعد ندیم افضل چن نے اہم ٹوئٹ کردیا