وفاقی حکومت کا کورونا وائرس سے نمٹنے کا طریقہ کار عقل سے ماورا ہے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا کورونا وائرس سے نمٹنے کا طریقہ کار عقل سے ماورا ہے، صرف نئے نئے میٹر ایجاد کرنے سے اور اخباری بیانات دینے سے آپ کووڈ کو نہیں سنبھال سکتے،کورونا سے متعلق جو حفاظتی اقدامات ہونے چاہیے تھے وہ نہیں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا کورونا وائرس سے نمٹنے کا طریقہ کار عقل سے ماورا ہے


































