منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فن لینڈ کی وزیر اعظم کا ناشتہ کہاں سے آتا ہے؟ تحقیقات شروع

datetime 29  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیلنسکی(این این آئی)فن لینڈ کی وزیر اعظم ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے کرتی ہیں یا پھر اپنے ذاتی پیسوں سے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تحقیقات کررہی ہے وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیرقانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔فن لینڈ کے ایک اخبار میں اس حوالے سے خبر شائع ہوئی تھی جس انکشاف کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اپنے اہلِ خانہ کے ناشتے کے لیے حکومت سے فی ماہ 300یورو یا 365ڈالر کا مطالبہ کررہی ہیں جبکہ وہ سرکاری رہائش گاہ کیسارینتا میں رہتی ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق وزیراعظم کے ناشتے کی شہریوں کی ٹیکس کی رقم سے ادائیگی فن لینڈ کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…