منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

بجلی کی قیمتوں کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بجلی کی قیمتوں کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی،یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیاہے۔100 گرام مرچ پاؤڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ،… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

وزیراعظم عمران خان مجھے اس کام کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف بھیج دیتے تھے، تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر جان مینگل کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 21  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان مجھے اس کام کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف بھیج دیتے تھے، تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر جان مینگل کی تہلکہ خیز باتیں

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان ہمیشہ سیاسی مقاصد کے حصول اور وسائل کے لوٹ مار کے طور پر استعمال کیاگیاہے،بلوچستان نیشنل پارٹی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے باپ پارٹی بنائی گئی بلوچستان عوامی پارٹی کا نام پہلے پاکستان عوامی پارٹی تجویز کیا گیا لیکن پھر اس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان مجھے اس کام کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف بھیج دیتے تھے، تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر جان مینگل کی تہلکہ خیز باتیں

اربوں روپے براڈ شیٹ کو کیوں دیے؟ چیئرمین نیب کو طلب کر لیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اربوں روپے براڈ شیٹ کو کیوں دیے؟ چیئرمین نیب کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر آئندہ اجلاس میں چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا۔ جمعرات کو چیئرمین میاں جاوید لطیف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی… Continue 23reading اربوں روپے براڈ شیٹ کو کیوں دیے؟ چیئرمین نیب کو طلب کر لیا گیا

بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد حکومت نے ایک اور منصوبے کا اعلان کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد حکومت نے ایک اور منصوبے کا اعلان کر دیا

پشاور(آن لائن)حکومت نے بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد اب بلین ڈرائی فروٹ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ بلین ڈرائی فروٹ پراجیکٹ کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا میں خشک میوہ جات کے درخت لگائے جائیں گے، اس ضمن میں محکمہ زراعت کو… Continue 23reading بلین ٹری اور ہنی سونامی کے بعد حکومت نے ایک اور منصوبے کا اعلان کر دیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رواں برس ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کرلیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاریخ سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے میں ولیج کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے، اس مقصد کے لیے صوبہ پنجاب میں ولیج کونسل کی تعداد 25 ہزارسے کم… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

حکومت کا پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

حکومت کا پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے گیس بحران کے باعث پاورپلانٹ کو سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، پاورپلانٹ کو یکم فروری سے گیس سپلائی مؤخر کردی جائے گی،سپلائی بند کرنے سے 415ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس پر چلنے والے پاورپلانٹ کو یکم فروری سے سپلائی… Continue 23reading حکومت کا پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

اب یوٹرن نہ لینا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اب یوٹرن نہ لینا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج کا چیلنج قبول کر لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظورنے ایک بیان میں وزیراعظم کے فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے جو چیلنج دیا ہے… Continue 23reading اب یوٹرن نہ لینا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیدیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیدیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیتے ہوئے کہاکہ فردوس عاشق بھی انصاف لانڈری میں دھل کر پاک اور صاف ہو گئی ہیں،انصاف لانڈری میں شمولیت سے قبل آپ پر بھی کرپشن کے الزامات تھے،پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ کے اعتراف جرم کے بعد فارن… Continue 23reading عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیدیا

شہباز شریف کوحاصل بڑا ریلیف واپس لے لیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

شہباز شریف کوحاصل بڑا ریلیف واپس لے لیا گیا

لاہور( آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں 26 جنوری کو طلب کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف… Continue 23reading شہباز شریف کوحاصل بڑا ریلیف واپس لے لیا گیا