رمضان پیکج کا اعلان، حکومت کا 19 بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کمی کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ بدھ کو وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جسمیں ای سی سی نے اجلاس میں رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی،رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پر… Continue 23reading رمضان پیکج کا اعلان، حکومت کا 19 بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کمی کا فیصلہ