جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف

کراچی(این این آئی) سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 55 افسران کے ڈومیسائل کو بھی مشکوک قرار دیا گیا۔چیئرمین نثار کھوڑو کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سندھ پولیس کے حسابات پر بحث کی گئی، اجلاس میں آئی جی سندھ غلام… Continue 23reading سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے تمام ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے ہدایت نامے کے مطابق مسافروں کو ٹکٹ میں پی این آر کے معاملے پر بورڈنگ سے نہ روکا جائے اور پی این آر پالیسی کو تمام ایئرلائنز اپنی ویب سائٹ پر لازمی اپ ڈیٹ… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

لاہور( این این آئی) شمالی چھائونی پولیس نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم مدثر اپنے 12سالہ بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا ۔ والدہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم مدثر کو گرفتار کر کے کاروائی شروع… Continue 23reading بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا ہے کہ سنگجانی میں جلسہ ہوگا۔علیمہ… Continue 23reading القادر کیس میں جج صاحب بھاگ رہے ہیں، ضمانت کو سن نہیں رہے ہیں، علیمہ خان

9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا، خواجہ آصف

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا۔9 مئی کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی بھی جرم… Continue 23reading 9 مئی میں جس کا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا، خواجہ آصف

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

اسلام آباد (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔صدرِ مملکت آصف زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی۔چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی 3 سال یا… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

زلزلے کےشدید جھٹکے

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

زلزلے کےشدید جھٹکے

سوات (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں زیر زمین 104 کلومیٹر تھا۔

گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

لاہور(این این آئی/نیوزڈیسک) سرکاری اسکول میں ٹیچر کے شوہر کی جانب سے طالبات سے زیادتی کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات ک مطابق واقعہ تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ نان فارمل ایجوکیشن اسکول میں پیش آیا۔ ساجدہ نامی خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت گھر میں اسکول بنا رکھا تھا۔ساجدہ کے شوہر ملزم عمران نے اسکول کے اندر… Continue 23reading گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

اسلام آباد،پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری، 41 شرائط عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

اسلام آباد،پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری، 41 شرائط عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 ستمبر کے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم نوٹی فکیشن میں 41 شرائط عائد کی گئی ہیں۔وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب پی ٹی آئی کے 8 ستمبر کے جلسے کے… Continue 23reading اسلام آباد،پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری، 41 شرائط عائد

Page 149 of 12109
1 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 12,109