تیز ہوائوں ، گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری اورموسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی اور وسطی پنجاب،… Continue 23reading تیز ہوائوں ، گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی