این اے 249 ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی اور پی ایس پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم
کراچی(این این آئی) حلقے این اے 249 میں پیپلز پارٹی اور پی ایس پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔ کارکنوں نے ایک دوسرے پر پتھرائو کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص… Continue 23reading این اے 249 ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی اور پی ایس پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم



































