مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، علی زیدی کا لیگی رہنما کے منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے لانے کا اعلان
کراچی (آن لائن ) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، آج ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے ، اْن کی منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے لاؤں گا۔ علی زیدی نے پی ایس پی سربراہ پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مصطفیٰ کمال… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، علی زیدی کا لیگی رہنما کے منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے لانے کا اعلان



































