عالمی معیار کی پہلی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں 8 سال سے بندخوبصورت عمارت میں عالمی معیار کی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف برطانوی یونیورسٹی کے پروفیسرز اور سسٹم پاکستان لا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان میں پہلی میڈیا یونیورسٹی… Continue 23reading عالمی معیار کی پہلی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان


































