سفارتخانے نے پاکستانیوں کا خیال نہیں رکھا مثالی سزا دینگے وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا
اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ -90لاکھ پاکستانی تارکین وطن ہمارا اثاثہ ہیں،سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ اور سفیرکی جانب سے تارکین وطن کا خیال نہ رکھنے اور پیسے لینے کی شکایات کی تحقیقات کروا کر اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں گے،جب تک ملکی برآمدات میں… Continue 23reading سفارتخانے نے پاکستانیوں کا خیال نہیں رکھا مثالی سزا دینگے وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا


































