مسلم لیگ(ن) کا این اے249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ الیکشن جیت چکے تھے، 80 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج بدلے گئے، انہوں نے این اے 249 کا نتیجہ چیلنج کرنیکا اعلان کردیا۔رہنما نون لیگ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دے دی ہے، 15 پولنگ اسٹیشنز کے فارنزک… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کا این اے249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان



































