این اے 249 ضمنی الیکشن، پریذائیڈنگ افسر غائب ہو گیا، فون اور دفتر بھی بند ہے، مسلم لیگ (ن) کا الزام
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے میڈیا سیبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ این اے 249 میں ٹرن آؤٹ کم ہے تو گنتی جلدی مکمل ہوجانی چاہیے، جب تک تمام فارم 45 نہیں مل جاتے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔جیو نیوز کے مطابق لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عوام… Continue 23reading این اے 249 ضمنی الیکشن، پریذائیڈنگ افسر غائب ہو گیا، فون اور دفتر بھی بند ہے، مسلم لیگ (ن) کا الزام


































