تباہی سرکار کی نا اہلی کی وجہ سے ہر پاکستانی 1لاکھ 75 ہزار کا مقروض ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار کی نا اہلی کی وجہ سے ہر پاکستانی 1لاکھ 75 ہزار کا مقروض ہے،بیرونی قرض 18 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے جو ایک سال میں 7.5 فیصد بڑھا ہے،شرمناک بات ہے کہ حکومت نے پاکستان کی 1… Continue 23reading تباہی سرکار کی نا اہلی کی وجہ سے ہر پاکستانی 1لاکھ 75 ہزار کا مقروض ہے، تہلکہ خیز دعویٰ


































