پاکستان پیپلزپارٹی اور اے این پی کے رہنمائوں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سےنکال دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم عہدوں پر تحریری استعفے جمع کرائے جانے کے بعد پی ڈی ایم کے وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے استعفے دینے کا اعلان کیا گیا،… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی اور اے این پی کے رہنمائوں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سےنکال دیا گیا






























